شنید تو یہ بھی ہے کہ لہسن کھانے سے کینسر کی بیماری تک دور ہو سکتی ہے . خیر لہسن کے دوسرے فوائد تو ہم آپ کو گاہے بگاہے بتاتے ہی رہیں گے تاہم آج ہم آپ کو جو بتانے جا رہے ہیں لہسن کا ایسا کمال آپ نے کبھی دیکھا یا سنا نہیں ہوگا . جی قارئین . ماہرین ِ طب کہتے ہیں کہ لہسن ایک بہترین اینٹی بائیوٹک ہے اور درد کا بہترین علاج . آپ نے سنا کان کے درد کے لیے اس لہسن کا طریقہ علاج سنا ہی ہوگا . آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے . قارئین کرام اگر آپ کے کان میں درد ہےتوآپ لہسن کا ایک ٹکڑا رات کو سوتے وقت اپنے کان میں رکھ کر سو جائیں . صبح اٹھیں گے تو انشااللہ تکلیف رفع ہو چکی ہوگی . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قارئین کرام لہسن سبزی ہے یا نہیں اس بحث میں پڑے بغیر ہم آپ کو آج بتائیں گے کہ کھانے کو ذائقہ دار بنانے کے ساتھ ساتھ اس چھوٹے سے لہسن کے مزید کیا فوائد ہیں . قارئین لہسن کھانے کو تو مزیدار بناتا ہی ہے بلکہ اس کا اچار بھی پاکستان
اور بھارت میں خوب مشہور ہے .
متعلقہ خبریں