سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کل ہوگی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس پاکستان نے ارشد شریف قتل کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا . ایکسپریس نیوز کے مطابق ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کل سپریم کورٹ میں ہوگی .

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کل ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا .

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے جے آئی ٹی ممبران سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے گئے .

. .

متعلقہ خبریں