رمضان کی آمد، امارات کے اسٹورز کا 10 ہزار اشیاء کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان


دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے اسٹورز نے رمضان المبارک کے لیے 10 ہزار اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای میں سپر مارکیٹس لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء سمیت روز مرہ استعمال کی چیزوں کی قیمت پر 75 فیصد رعایت دیں گے۔ بچت اسکیموں سے آن لائن بھی فائدہ اٹھایا جا سکے گا۔
خریداری کرنے والے رمضان المبارک کے دوران 10 ہزار سے زائد اشیاء پر75 فیصد تک کی کمی سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ ماہ مبارک میں اشیاء کی طلب میں اضافے کو پورا کرنے کے لیے اسٹاک کو بھی 15 فیصد بڑھا دیا گیا ہے۔ صارفین کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے کے لیے مختلف بچت اسکیمز اور خصوصی ڈسکاؤنٹ متعارف کروائے گئے ہیں۔

Recent Posts

گوادر میں 7پاکستانی مزدوروں کی شہادت کی شدید الفاظ مذمت کرتا ہوں،وزیرداخلہ بلوچستان

صوبائی حکومت کی جانب سے لواحقین کو یقین دلاتے ہیں کہ واقعے میں ملوث عناصر…

3 mins ago

کم عمر لڑکیوں کا نکاح : لاہور ہائیکورٹ کا نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) کم عمر لڑکیوں کے نکاح کے معاملے میں عدالت نے نکاح رجسٹرار کے…

20 mins ago

مریم نوازشریف نے ہاکی ٹیم کیلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا…

31 mins ago

جو معافی کا کہہ رہے ہیں وہ ہم سے معافی مانگیں، عمر ایوب

فیصل آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے کہا ہے کہ…

38 mins ago

کرینہ کپور بھی مشکل میں پڑگئیں، عدالتی نوٹس جاری

مدھیہ پردیش (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی سُپر سٹار کرینہ کپور خان کو اپنی کتاب…

44 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مختلف محکموں میں افسران کی اگلے گریڈ میں قائمقام تعیناتی کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مختلف محکموں میں افسران کی اگلے…

49 mins ago