اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی . جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا .
درخواست میں صدر مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے جس کی درخواست کے لیے مقرر کی گئی .