اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سول جج نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت ہوئی۔
راجہ خرم نواز عدالت میں پیش ہوئے۔ علی نواز اعوان نے حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی جو منظور کرلی گئی۔
مقدمے میں علی امین گنڈا پور کو مسلسل غیر حاضری پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔ علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت بھی خارج کر دی گئیسول جج رانامجاہدرحیم نے کیس کی سماعت 12 اپریل تک ملتوی کردی۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…