چودھری سرور کی شجاعت حسین سے ملاقات، ق لیگ میں شامل ہو گئے


لاہور (قدرت روزنامہ) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا بڑا سیاسی فیصلہ، مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئے . چودھری سرور نے صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی، ملاقات میں چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی .


سابق گورنر پنجاب کل ایک بجے مسلم لیگ ہاؤس میں پریس کانفرنس میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے . چودھری سرور مسلم لیگ ق کے مرکزی چیف آرگنائزر اور پنجاب کے صدر کی ذمہ داری سرانجام دیں گے .

. .

متعلقہ خبریں