لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی واٹر بوائے بن گئے، ویڈیو وائرل


لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے میچ میں اپنی ٹیم کے واٹر بوائے بن گئے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں شاہین آفریدی میدان میں موجود اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے پانی اورکولڈ ڈرنکس کی بوتلیں لے جاتے دکھائی دیئے۔

سوشل میڈیا شاہین آفریدی کی واٹر بوائے کے طور پر میدان میں جانے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ صارفین نے ٹیم کا کپتان ہونے کے باوجود کھلاڑیوں کو پانی پلانے پر شاہین کو سراہا ہے۔
شاہین آفریدی کو پاکستان سپر لیگ کے کراچی کنگز کے خلاف میچ میں لاہور قلندرز نے آرام دیا تھا اور ان کی جگہ ڈیوڈ ویزا نے کپتانی کی تھی۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

5 hours ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

5 hours ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

5 hours ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

5 hours ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

6 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

6 hours ago