آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، پاکستان کا امریکا سے بات کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر ہونے کے باعث پاکستان نے امریکہ سے بات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ نے بھی امریکی حکام سے آئی ایم ایف سے معاہدے پر بات کی ہے۔
آئی ایم ایف شرائط منوا کر دوبارہ اسٹاف لیول معاہدے میں بلاوجہ تاخیر کر رہا ہے، جس کا کوئی جواز نہیں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار امریکی سفیر سے آئی ایم ایف سے معاہدہ پر بات کریں گے۔
امریکا سے بات چیت کے بعد رواں ہفتے کے دوران آئی ایم ایف معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ آج بھی آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل مذاکرات ہوں گے۔

Recent Posts

جعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستان تحریک…

1 min ago

پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی…

4 mins ago

حکمران اتحاد حکومت چھوڑ دے تو ہی بات ہو سکتی ہے: حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ حکمران…

9 mins ago

تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے تربت سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…

19 mins ago

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں گرگئی

پشاور(قدرت روزنامہ)چلاس میں شاہراہ قراقرم پر یشوخل داس کے مقام پر مسافر بس کھائی میں…

22 mins ago

آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

کراچی(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسٹیبلشمنٹ کو انتباہ کرتے ہوئے…

30 mins ago