اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر سماعت کچھ دیر بعد ہو گی۔
پی ٹی آئی کے وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کی جانب سے وارنٹ گرفتاری معطلی کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست وصول ہو گئی۔ہائیکورٹ عملے کی جانب سے ڈائری نمبر جاری کر دیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بائیو میٹرک نہ ہونے پر اعتراض عائد کیا، عمران خان کے وکلا نے اعتراضات کے ساتھ درخواست پر سماعت کی استدعا کر دی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان کے نشتر اسپتال میں سے پھیلنے والے ایڈز سے متعلق کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…