ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا


کراچی (قدرت روزنامہ)امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی جاری ہے . آج کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے .


انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 282 روپے 50 پیسے کا ہو گیا . گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا .
اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے . پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 226 پوائنٹس کی کمی کے بعد 41 ہزار 467 پر آ گیا .
گزشتہ ر وز 100 انڈیکس 41 ہزار 694 پوائنٹس پر بند ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں