سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کی میزبان ایرن ہالینڈ کے مشرقی ملبوسات کے چرچے


لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان سپُر لیگ کی میزبان ایرن ہالینڈ کے دیدہ زیب ملبوسات سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے .
ایرن ہالینڈ کو ہمیشہ ہی پی ایس ایل کی میزبانی کیلئے سب سے پسندیدہ شخصیت قرار دیا جاتا ہے جہاں وہ کھیل کے دوران بہترین انداز میں کھلاڑیوں سے گفتگو کرتی نظر آتی ہیں وہیں ان کے فیشن اور اسٹائل کے بھی سوشل میڈیا پر خوب چرچے رہتے ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ERIN HOLLAND (@erinvholland)


ایرن کے شوہر آسٹریلین کرکٹر بین کٹنگ بھی پی ایس ایل فیملی کا حصہ ہیں اس خوبصورت جوڑے کو کرکٹ شائقین کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے .
ان دنوں ایرن ہالینڈ پی ایس ایل 8 کی میزبانی کر رہی ہیں جس میں ان کے خوبصورت مشرقی ملبوسات شلوار قمیض سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ERIN HOLLAND (@erinvholland)


ایرن ہالینڈ کا کہنا ہے کہ ان کو پاکستانی ملبوسات سے خاص لگاؤ ​​ہے یہی وجہ ہے کہ ہم انہیں مختلف کھیلوں میں کئی مرتبہ مشرقی ملبوسات زیب تن کئے دیکھتے ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ERIN HOLLAND (@erinvholland)


حال ہی میں پی ایس ایل میزبان نے لاہور کی بادشاہی مسجد کا دورہ بھی کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اس دوران ایرن اپنے شوہر اور دیگر کے ساتھ رکشے میں بیٹھ کر سیر سپاٹے کرتی نظر آئیں .

. .

متعلقہ خبریں