اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج آخری کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 71 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 281.71 روپے ہو گئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 285 روپے کا ہے۔
دو روز قبل سوشل میڈیا پر سرکاری سکول ٹیچر عامر غوری کی شدید زخمی حالت…
قومی اسمبلی میں متناسب نمائندگی کے ذریعے خواتین کی 50 نشستیں رکھی گئی ہیں، چیف…
گوادر (قدرت روزنامہ)گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے سراواں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں…
خضدار(قدرت روزنامہ) خضدار کے تحصیل باغبانہ میں نوجوان محمد خان زہری کی قتل کے خلاف…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان…