سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہو گیاجس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہو گئی۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 115روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10گرام سونے کی نئی قیمت 96ہزار280روپے ہوگئی ہے۔