اپنا اسٹاف بھیج کر میری حاضری قبول کریں، عمران خان کی جج سے درخواست

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیشن جج اسلام آباد ظفر اقبال نے عمران خان کی حاضری گاڑی میں لگانے کی درخواست منظور کی۔جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی گاڑی ہونے کے بعد شدید لاٹھی چارج ہوا، جس کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین کی گاڑی واپس دروازے کی جانب موڑی گئی۔پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست منظور کرتے ہوئے جج ظفر اقبال نے کہا کہ عمران خان سے حاضری کے دستخط اْن کی گاڑی میں لے لیے جائیں جس کے بعد عدالت نے عمران خان کی حاضری گاڑی میں لگانے کی اجازت دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق درخواست میں عمران خان کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ پولیس مجھ پر شیلنگ کر رہی ہے، پولیس عدالت میں داخل نہیں ہونے دے رہی لہٰذا اپنا سٹاف بھیج کر میری حاضری قبول کریں۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago