پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا .
پولیس کے مطابق حملے میں دستی بم بھی استعمال کیے گئے جس کے باعث چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل پر آگ لگ گئی جوکہ مکمل طور پر جل گئی .
پولیس کی جوابی کاروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے .
. .