خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ


پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق حملے میں دستی بم بھی استعمال کیے گئے جس کے باعث چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل پر آگ لگ گئی جوکہ مکمل طور پر جل گئی۔پولیس کی جوابی کاروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔

Recent Posts

5جون سے ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور دیگر فوڈ پوائنٹس پر پلاسٹک بیگز میں کھانا دینے پر پابندی عائد

لاہور(قدرت روزنامہ) 5جون سے ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور دیگر فوڈ پوائنٹس پر پلاسٹک بیگز میں کھانا…

5 mins ago

آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اگلے برس حج پر شاہی مہمان ہو گی،سعودی سفیر کا قومی ٹیم کیلئے خصوصی پیغام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواب بن سعید احمد المالکی نے ٹی…

9 mins ago

چین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا

بیجنگ (قدرت روزنامہ )چین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا…

13 mins ago

بھارتی کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا…

16 mins ago

سیاسی جماعتوں کو ملک کو بحرانوں کیلئے نکالنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے،فیصل کریم کنڈی

لاہور(قدرت روزنامہ)گورنر خپبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کو ملک کو بحرانوں…

25 mins ago

موجودہ حکومت کی اسی سال تبدیلی : رہنما پیپلز پارٹی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ…

37 mins ago