سعودی عرب اور چین نے معاشی اصلاحات کا مطالبہ کر دیا، شیخ رشید


راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شکرہے زمان پارک سے کلاشکوف نکلی توپ نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کسی کواحساس نہیں، غریب ایڑیاں رگڑرگڑکرمررہاہے۔سعودی عرب اور چین نے پاکستان سے معاشی اصلاحات کا مطالبہ کر دیا ہے،انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار3ماہ تک مذاکرات مکمل نہ کراسکے توڈالر300کاہوجائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ72گھنٹوں میں الیکشن کافیصلہ ہوجائے گا،پھرالیکشن کمیشن جانے اورسپریم کورٹجانے،عمران خان کو طاقت سے نہیں نکالاجا سکتا۔ن لیگ اور پیپلزپارٹی کیسز30 اپریل تک ختم کرا لیں ورنہ اصلی اورحقیقی جیل جاناپڑے گا، 90 دن میں نگران حکومت ختم ہوجائے گی۔
13کے ٹولے کے پاس صوبوں میں کاغذات جمع کرانے کے ممبر بھی نہیں، ان کا کہنا تھا کہ لوگ نواز شریف کا انتظار کرتے کرتے تھک جائیں گے۔

Recent Posts

رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشن

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…

2 mins ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کاآج رات بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…

4 mins ago

آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج 2025 منظور کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…

7 mins ago

امریکی آج اپنا نیا حکمران چُنیں گے

اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…

7 mins ago

چینی کا معاملہ ،وفاق اور خیبر پختونخوا پھر آمنے سامنے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…

15 mins ago

کراچی کے عوام کیلیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…

39 mins ago