آمنہ الیاس کو ملائیکا اروڑہ کا بولڈ انداز کاپی کرنا مہنگا پڑ گیا؛ ویڈیو وائرل


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کو بھارتی اداکارہ ملائیکا اروڑہ کا بولڈ انداز کاپی کرنا مہنگا پڑ گیا۔حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہیں بھارتی اداکارہ ملائیکا اروڑہ کا بولڈ انداز کاپی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ہونے والی بولڈ ویڈیو میں آمنہ الیاس کو تنگ جینز اور ٹی شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے اور ہاتھ میں کولڈ ڈرنک ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)


ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستانی اداکارہ بھارتی اداکارہ کے چلنے کے انداز کو کاپی کرتی اور فوٹوگرافرز کو خصوصی پوز دیتی دکھائی دیتی ہیں۔
دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ آمنہ الیاس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے ایک ہی تیر سے دو شکار کیے، یعنی انہوں نے ملائیکا اروڑہ پر تنقید بھی کی اور اپنی تشہیر بھی کی۔