کراچی(قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے .
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2.34 روپے مہنگا ہونے کے بعد 283.95 روپے پر فروخت ہو رہاہے ، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 281.71 روپے پر بند ہوا تھا .
. .