رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ کو طلب


پشاور(قدرت روزنامہ) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کر لیا گیا۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ کی شام کو ہوگا جس میں رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کر دیترجمان مذہبی امور کا کہنا تھا کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ دفاتر میں ہوں گے۔