روٹی کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان ، سادی روٹی اب کتنے میں ملے گی؟


لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور کی نانبائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سادہ روٹی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 25 روپے مقرر کر دی۔آٹے کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے سبب قیمت بڑھانا مجبوری ہے۔