انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ؟ جانئے

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 283.92 روپے کا ہو کر بند ہو ا ۔