12 ستاروں میں سے وہ 5 ستارے کونسے ہیں جن کی دوسری شادی کے امکانات ہیں؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا میں کئی ایسے افراد ہیں جو دوسری شادیاں کرتے ہیں اور ان کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں جن میں کچھ افراد کی پہلی شادی چل نہیں پاتی ، اس کے علاوہ بھی کئی وجوہات کے باعث لوگ اپنی پہلی شادی ختم کردیتے ہیں۔
البتہ مستقبل کے بارے میں تو کسی کو علم نہیں لیکن ستاروں کی روشنی میں اجرامِ فلکی کے ماہرین ضرور مختلف پیشگوئیاں کرتے ہیں۔اسی حوالے سے انہوں نے 12 ستاروں میں سے 5 کو منتخب کیا ہے جن کی زندگی میں دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے قوی امکانات ہیں۔
برج ثور:

سب سے پہلا ستارہ جو ماہرین کے مطابق دوسری شادی کرسکتا ہے، وہ ہے برج ثور۔
یہ افراد اپنے رشتوں کو لے کر کافی حساس ہوتے ہیں، اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ رشتے قائم کریں، اگر ان کی پہلی شادی ان کی توقعات پر پورا نہیں اترتی تو وہ ایک ایسے ساتھی کو تلاش کرنے کا امکان رکھتے ہیں جو انہیں وہ تحفظ فراہم کر سکے جس کی انہیں خواہش ہے۔
برج میزان:

اس برج کے لوگ اپنے تعلقات میں ہم آہنگی اور توازن کو اہمیت دیتے ہیں، ان کی بھی اگر پہلی شادی انہیں وہ توازن اور ہم آہنگی فراہم نہیں کرتی ہے جس کی وہ تلاش کرتے ہیں، تو ان کی بھی دوسری شادی کا امکانات دیگر برجوں سے زیادہ ہیں۔
برج عقرب:

برج عقرب کے افراد کا شمار بھی ان میں ہوتا ہے جن کی دوسری شادی کے امکانات کافی روشن ہیں۔
برج قوس:

یہ افراد اپنے رشتے میں آزادی کے خواہاں ہوتے ہیں، اسی لیے اگر انہیں کہیں بھی لگے کہ ان کی آزادی کو نقصان پہنچ رہا ہے تو یہ افراد دوسری شادی کا سوچتے ہیں۔
برج قوس کے لوگوں کے بھی دوسری شادی کے امکانات ہیں۔
برج دلو:

دلو افراد بھی ان ہی 5 ستاروں میں سے ہیں جن کی دوسری شادی ہوسکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کے ستارے میں وہ تمام چیزیں ہیں جن سے دیکھ کر پتا لگتا ہے کہ ان کی دوسری شادی کے امکانات ہیں۔

Recent Posts

سروسزچیف کی مدت بڑھانا اسکا اندرونی معاملہ، قانون سازی تسلیم کریں گے:سلمان اکرم راجہ

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…

1 min ago

رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشن

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…

9 mins ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کاآج رات بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…

11 mins ago

آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج 2025 منظور کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…

14 mins ago

امریکی آج اپنا نیا حکمران چُنیں گے

اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…

14 mins ago

چینی کا معاملہ ،وفاق اور خیبر پختونخوا پھر آمنے سامنے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…

22 mins ago