امریکا اور چین کے درمیان تنائو شدت اختیار کرگیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکا اورچین کے درمیان تناشدت اختیارکرگیا،امریکا کی جانب سے چینی سمندری حدود کی خلاف خلاف ورزی کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی فوج نے کہاکہ امریکا کے جنگی جہازنے جنوبی چین کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔یوایس ڈسٹرائیرغیرقانونی طورپرجزائرپاراسیل میں داخل ہوا،جسے حدود سے بے دخل کیا گیا۔چین کی فوج اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کی منظوری کے بغیرگائڈڈ میزائل جنگی جہازنیچین کیپانیوں میں گھسنے کی کوشش کی،جس سے خطے کے امن اوراستحکام کوخطرہ لاحق ہوا۔چین نے خبردارکرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی اور استحکام کے لیے ہرضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

Recent Posts

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا گیا، شاندار خبر

پشاور(قدرت روزنامہ)صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نے طالبات کو…

2 mins ago

میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی موجودہ ٹاپ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی…

19 mins ago

امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آؤٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی…

22 mins ago

کوئٹہ کے شہری سراپا احتجاج کیوں ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ان دنوں احتجاج کی زد میں ہے۔…

32 mins ago

یورپ کے 12 ممالک میں پاکستان کے پرچم نظر آئیں گے لیکن کیسے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سیاحت کے اعتبار سے دنیا کے پسندیدہ ممالک میں سے ایک…

43 mins ago

داد رسی نہ ہوئی تو ریل گاڑیاں روک دیں گے، صدر کسان اتحاد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پچھلے کئی روز سے پنجاب کے کسان احتجاج کر رہے ہیں جن…

46 mins ago