فضا علی ٹیلے سے گر کر زخمی،پاؤں میں فریکچر

قصور (قدرت روزنامہ) اداکارہ و گلوکارہ فضا علی گانے کی ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران ٹیلے سے گر کر زخمی ہوگئیں . ان کے پاؤں میں فریکچر ہوا ہے .

نیو نیوز کے مطابق گلوکار ملکو اور اداکارہ و گلوکارہ فضا علی گانے کی ویڈیو کی عکس بند کر رہے تھے کہ اس دوران فضا علی پاؤں پھسلنے کے باعث ٹیلے سے گر گئیں .

فضا علی ٹیلے گر کر زخمی ہوئیں جس پر انہیں فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا . گانے کی ویڈیو کی عکس بندی قصور کے نواحی علاقے میں کی جا رہی تھی . . .

متعلقہ خبریں