سٹیٹ بینک نے درآمدات کیلئے کیش مارجن کی پابندی واپس لے لی، عملدرآمد کب سے ہو گا ؟ جانیے

کراچی(قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے درآمدات کے لیے کیش مارجن کی پابندی واپس لے لی . سٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کیش مارجن کی پابندی ختم کرنے پر عملدرآمد 31 مارچ سے ہوگا .

سٹیٹ بینک نے کیش مارجن کی پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن تمام بینکوں کو بھجوادیا . کیش مارجن کے تحت درآمدکنندگان کو تمام رقم ایڈوانس جمع کرانا پڑتی تھی .

. .

متعلقہ خبریں