وزیر داخلہ ایوان میں کیوں نہیں آتے؟ پیپلز پارٹی کے رہنما قومی اسمبلی میں کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیر داخلہ محسن نقوی ایوان میں کیوں نہیں آتے؟ پیپلز پارٹی کے رہنما خالد لونڈ قومی اسمبلی میں کھل کر بول پڑے . تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں بات کرتے ہوئے خالد لوند نے کہا کہ گھوٹکی میں 2 روز قبل بھی پولیس اہلکار شہید ہوئے، وزیر داخلہ کو ایوان میں بلایا جائے .

بعدازاں سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن ارکان سے کہا کہ اجلاس کے بعد ارکان چیمبر آئیں وزیر داخلہ سے ملاقات کرا دوں گا، ارکان اپنے تحفظات وزیر داخلہ کے سامنے رکھیں .

. .

متعلقہ خبریں