لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد دیتے ہوئے ان کے ساتھ تصویر شیئر کردی . شعیب ملک نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ثنا جاوید کے ساتھ تصویر شیئر کی اور انہیں ’بڈی‘ (دوست) کہہ کر سالگرہ کی مبارک باد دی .
View this post on Instagram
یہاں بھی شعیب ملک کے مداحوں نے ان کا پیچھا نہ چھوڑا اور درمیان میں ثانیہ مرزا کا ذکر لے آئے . کچھ لوگوں نے شعیب ملک کی اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ثانیہ مرزا کو بھی ٹیگ کردیا .