حریم شاہ کے مداحوں کےلئے بری خبر؛ ٹک ٹاکر کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل، ویڈیو وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طبیعت ناساز ہے ، جس کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار،اداکارہ اور ماڈل حریم شاہ کی اسپتال میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حریم شاہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کی گئی اس ویڈیو میں باآسانی دیکھا جاسکتا ہےکہ وہ اسپتال میں موجود ہیں اور وارڈ کے بیڈ پر مریضوں والا ڈریس پہن کر لیٹی ہوئی ہیں۔
View this post on Instagram
صرف یہی نہیں بلکہ ٹک ٹاکر کے ہاتھ میں ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی طبیعت کا فی ناساز ہے۔
View this post on Instagram
واضح رہےکہ حریم شاہ نے یہ ویڈیو بغیر کیپشن کے پوسٹ کی ہے جسے اب تک کئی صارفین لائک کرچکے ہیں۔