صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین بیرون ملک روانہ


کراچی(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین بیرون ملک روانہ ہو گئے . ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی روانہ ہو گئے .

عدالت سے اجازت ملنے کے بعد شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا .
دوسری جانب ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی ڈاکٹر عاصم حسین بھی غیر ملکی پرواز سے لندن روانہ ہوئے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں