جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں . ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی .


زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز جھل مگسی سے 29 کلومیٹر شمال مغرب جبکہ زیر زمین گہرائی 45 کلومیٹر تھی .

. .

متعلقہ خبریں