آپ کی ذہانت کاامتحان ،کیاآپ بتاسکتے ہیں اس تصویرمیں کتنی بار3 لکھاہے؟بیشترافرادغلط جواب دیتے ہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یس بک پر اس تصویر کو اس کیپشن کے ساتھ پوسٹ کیا گیا ' آپ کو اس میں کتنے 3 نظر آرہے ہیں؟ مجھے پورا یقین ہے کہ کوئی بھی درست جواب نہیں دے سکے گا . اور ایسا ہی نظر آتا ہے کہ اس تصویر نے واقعی لوگوں کو ذہنی طور پر الجھا کر رکھ دیا ہے .

اب تک اس تصویر پر ڈیڑھ لاکھ کے قریب کمنٹ کیے جاچکے ہیں اور شیئرز کی تو کوئی حد نہیں . لوگوں کو اس کا جواب سمجھ نہیں آسکا اور وہ پوسٹ کرنے والے سے اس کے جواب کا مطالبہ کررہے ہیں . کچھ لوگوں کوتو اپنے جواب پر پورا یقین ہے اور دیگر کے خیال میں اس میں موجود ڈاٹ یا نقطوں کو بھی گنا جانا چاہئے . آپ کے خیال میں صحیح جواب کیا ہے؟درحقیقت لوگوں میں الجھن اس لیے بڑھی ہے کہ کم از کم دو جگہ 3 کو کی پیڈ میں غیرمتوقع جگہوں پر رکھ دیا گیا ہے جیسے 8 کی جگہ اور i کو بھی 3 سے بدل دیا گیا ہے . اور ہاں ہم نے اس میں 19 جگہ پر 3 کو ریکارڈ کیا ہے اور ممکنہ طور پر یہ صحیح جواب بھی ہے . . .

Ad
متعلقہ خبریں