کروڑوں کا گھر اور شاندار چیزیں ۔۔ دیکھیے ندا یاسر کے گھر کی اندیکھی تصاویر جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھیں ہوں گی

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مقبول اداکارہ وار میزبان ندا یاسر اپنے پروگراموں میں کئی مہمانوں کو دعوت مدوع کرتی ہیں یا پھر خود مہمان بن کر مختلف سیلیبرٹیز کے گھر جاتی ہیں . لیکن ندا یاسر کے مداحوں نے کبھی ان کا گھر نہیں دیکھا ہوگا .

آج ہم آپ کو ندا یاسر اور یاسر نواز کا گھر دکھانے جارہے ہیں جو ان کے مداحوں کو بے حد پسند آئے گا . میزبان و اداکار ندا یاسر اور ان کے شوہر اور اداکار و ہدایتکار یاسر نواز شہر کراچی میں رہتے ہیں . ان کے خوبصورت گھر کے مناظر ملاحظہ کیجیے . . .

متعلقہ خبریں