اوون کے کس خانے کا استعمال کرنے سے بجلی کا بل کم آتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج آپ کو بتائیں گے کہ اوون کو استعمال کرتے ہوئے بجلی کے بل میں کس طرح کمی لائی جا سکتی ہیں۔

اوون میں چینی اور گلاس کے برتن کا استعمال

چینی اور گلاس کے برتن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ گرمائش کو کافی دیر تک برقرار رکھتے ہیں با نسبت میٹل کے۔ یعنی بہت ہی کم ٹمپریچر پر آپ ڈشز کو گرم کر سکتے ہیں۔ اس طرح آپ باآسانی بجلی کا بل کم کر سکتے ہیں۔

کئی ڈشز ایک ساتھ اوون میں رکھیں

بجلی کے بل میں کمی لانے کا ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک وقت میں کئی ڈشز ایک ساتھ اوون میں رکھ سکتے ہیں ، اس طرح آپ وقت بھی بچائیں اور بجلی کے بل میں بھی کمی آئے گی۔

کنویکشن اوون کا استعمال

کنویکشن اوون کی خاص بات یہ ہے کہ اس اوون کے استعمال سے آپ 20 فیصد تک بل میں کمی لا سکتے ہیں۔

اوون کی ریکس کا استعمال

اوون میں موجود سب سے اوپر والی ریک، بیچ والی اور سب سے نیچے والی ریک ٹمپریچر کے حساب سے رکھی جاتی ہیں، سب سے اوپر والی ریک پر زیادہ ٹیمپریچر کے کھانوں کو پکایا جاتا ہے جبکہ بیچ والی درمیانے ٹمپریچر کے کھانوں کے لیے ہوتی ہے جبکہ نچلی ریک سب سے کم ٹمپریچر کے کھانوں کے لیے رکھی جاتی ہے۔

Recent Posts

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)نو مئی کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس کے 10 ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔…

1 hour ago

روس میں بیٹیوں کی پرورش والد کے بغیر کیوں کی جاتی ہے؟

روس (قدرت روزنامہ)دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں جہاں والدین اور اولاد کے درمیان کچھ…

1 hour ago

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ اطمینان، شعیب شاہین کی تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان…

2 hours ago

انوار الحق، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بینچز میں…

2 hours ago

جنرل صاحب یقین دہانی کروائیں تحقیقات کرنے والے ججز کے رشتے داروں کو اغوا نہیں کیا جائے گا، پی ٹی آئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ…

2 hours ago

’مہربانو! آپ نے ہنسنا نہیں، عظمیٰ! آپ نے رونا نہیں’، ٹی وی پروگرام کا یہ کلپ کیوں وائرل ہوا؟

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما مہربانو قریشی اور وزیر…

2 hours ago