کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں کینسر ،مرگی ،گردے ، ڈائیلسز، تھیلیسمیا اور بخار سمیت کئی امراض کی ضروری ادویات مارکیٹوں سے غائب ہوگئیں ،مریض مہنگے داموں بلیک میں ادویات خریدنے پر مجبور ہوگئے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے میڈیکل اسٹورز میں کینسر ،مرگی ،گردے ڈائیلسز ،تھیلیسمیا اور بخار سمیت کئی امراض کی ضروری ادویات دستیاب نہیں ۔سی ٹی اسکین میں استعمال ہونے والا انجکشن جو عام میڈیکل اسٹورز پر 3 ہزار روپے کا فرخت ہوتا تھا اب وہ انجکشن بلیک میں 7 ہزار روپے میں فروخت ہو نے لگا ،اسی طرح عام بخار کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی پیناڈول گولی بھی کوئٹہ کے میڈیکل اسٹورز میں بہت کم مقدار میں دستیاب ہے ، کوئٹہ میں یہ اداویات نہ صرف میڈیکل اسٹورز سے غائب ہیں بلکہ سرکاری ہسپتالوں میں بھی دستیاب نہیں ہیں ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے سینیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور یونیسیف نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات سے بچوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…