ملک کا سیاسی درجہ حرارت زیادہ کرنے میں عمران خان کا بڑا ہاتھ ہے، رانا ثنا اللہ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ ملک کا سیاسی درجہ حرارت زیادہ کرنے میں عمران خان کا بڑا ہاتھ ہے، عمران خان نے ملک کو انارکی کی طرف دھکیلا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ گزشتہ روزچیف جسٹس نے کہاکہ سیاسی درجہ حرارت کم کیاجائے ،عدالت کے اس جذبے کی قدر کرتے ہیں ،رانا ثنا اللہ کاکہناتھا کہ عمران خان نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، ملکی سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے جامع مذاکرات کی ضرورت ہے، ان کاکہناتھا کہ میثاق جمہوریت اور میثاق معیشت پر لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا، عدالتوں کا احترام اور عدالتی احکامات کی قدر کرتے ہیں ۔

Recent Posts

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں گزشتہ ماہ اپریل کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح…

11 mins ago

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف…

24 mins ago

آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت…

38 mins ago

وفاق اور سندھ ملکر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صدر آصف…

46 mins ago

رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن کا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن…

1 hour ago

اعظم خان نے جس کتاب پر ہاتھ رکھ کر بیان دیا کیا وہ قرآن پاک ہی تھی؟، سائفر کیس کی سماعت میں عدالت کا ستفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی…

1 hour ago