حرامانی رمضان میں ویڈیو پوسٹ کر نےپر تنقید کی زد میں آگئیں

 

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی معروف اداکارہ حرا مانی کو رمضان میں ویڈیو ریل شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا ، اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں۔

تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ حرامانی نے گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں اداکارہ کو پھولوں بھرے بیڈ پر بیٹھے اور لیٹے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ، اس ویڈیو پر مشہور بالی ووڈ فلم “پاکیزہ” کا گانا “اک تم ہی نہی تنہا،الفت میں میری رسوا ” چل رہاہے ۔ جس پر اداکارہ حرامانی کو پوز دیتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ حرامانی نے اس ویڈیو میں ہلکے گلابی رنگ کا کامدار سوٹ پہنا ہوا ہے اور وہ نہایت خوبصورت نظرآرہی ہیں۔” میرے پاس تم ہو” اور” دوبول” اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہاہے،جبکہ کئی صارفین انہیں رمضان کے مبارک مہینے میں کچھ خیال کرنے کا کہا۔

 

ایک صارف کا لکھنا تھا کہ ” آپ لوگ صبر نہیں کر سکتے ، رمضان کے مہینے پر پوسٹ نہیں رکتا “. ایک اور صارف نے لکھا کہ “بہت بکواس ، رمضان کا لحاظ کریں ،پلیز ،بند کریں”.

ایک صارف نے تو اداکارہ کو طوائف کہہ دیا، اس کا لکھنا تھا کہ”کہنا تو نہیں چاہیے لیکن طوائف ہی لگ رہی ہو”۔

Recent Posts

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا…

10 mins ago

بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو…

19 mins ago

بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان حکومت نے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری کا عمل شروع…

30 mins ago

عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل جاں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے دھماکے میں پریس کلب کے صدر…

39 mins ago

فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیض آباد دھرنا کیس میں وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کے…

51 mins ago

سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی فرمانروا سلمان بن…

60 mins ago