اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔گزشتہ روز مریم نواز نے قصور کے علاقے کھڈیاں میں کامیاب جلسہ کیا۔کھڈیاں کے عوام نے روزہ ہونے کے باوجود بھرپور شرکت کر کے اس جلسے کو کامیاب بنایا۔مریم نواز جو کہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں انہوں کی کھڈیاں کے عوام کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عکس بند کیے گئے خوبصورت مناظر نے صارفین کا دل موہ لیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزرات خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کےلئے فنڈز…
لاہور(قدرت روزنامہ ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کئے جانے کے خلاف تحریک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں…
دبئی (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آٹو موبائل کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی…
کراچی (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں…