میرا نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی


مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ) اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی۔میرا نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


میرا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس عمرے کے دوران اپنے دوستوں اور مستقبل میں بننے والے دوستوں کے لیے خصوصی دعا کی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)


اداکارہ نے عمرے کی دوران اپنے مداحوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے سات تصاویر بھی بنوائیں جو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)


میرا کو ان تصاویر میں مسجد نبویؐ میں تلاوت قرآن پاک کرتے اور مسجدِ نبوی و خانہ کعبہ کی زیارت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔