غریب کی سواری مزید مہنگی، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)ہنڈ اکمپنی نے 1ماہ بعد دوبارہ موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کر دیا،قیمتوں میں 5ہزار سے 15 ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ہنڈا کی جانب سے جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق سی ڈی 70 کی قیمت پانچ ہزار بڑھ کر 1 لاکھ 49 ہزار 900، سی ڈی ڈریم 5400 روپے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 60 ہزار 900 میں دستیاب ہوگی جبکہ ہنڈا پرائڈر کی قیمت 7400 اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 97 ہزار 900 ہو گئی ہے۔ اسی طرح سی جی 125،8 ہزار اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 22 ہزار 900،سی جی 125 ایس 10 ہزار اضافے سے 2 لاکھ 65 ہزار 900،سی بی 125 ایف 15 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 65 ہزار 900،سی بی 150 ایف 15 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 58ہزار 900 اور سی بی 150 ایف سلور 15 ہزار اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 62 ہزار 900 میں دستیاب ہو گی۔

Recent Posts

پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک بائیکس متعارف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ای ٹربو موٹرز نے پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک موٹر…

1 min ago

پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کا احتجاج کن ممالک کی درخواست پر ملتوی کیا؟ سلمان اکرم راجا نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جنرل سیلمان اکرم راجا نے کہا…

15 mins ago

معاشی اعداد و شمار میں استحکام، پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 16 ملین ڈالر سے زیادہ ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

24 mins ago

جامعہ کراچی میں طلبہ سراپا احتجاج کیوں، مطالبات کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جامعہ کراچی میں بھاری فیسوں، پوائنٹس کی کمی اور بنیادی سہولیات کے…

33 mins ago

سردار اختر مینگل کے بعد کیا بی این پی کے سینیٹرز اور ارکان اسمبلی بھی مستعفی ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بدھ کی شب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق رکن قومی اسمبلی…

44 mins ago

حکومت بلوچستان کا تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے صوبے کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں…

52 mins ago