رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شہزادی شیخہ مہرہ کون؟


متحدہ عرب امارات(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات میں ان دنوں شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شیخہ مھرہ متحدہ عرب امارات کی وزیراعظم و نائب صدر کی بیٹی ہیں جن کی حال ہی میں شیخ مانع کے ساتھ شادی ہوئی ہے۔
شیخہ مھرہ اور شیخ مانع نے اپنی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک نظم شیئر کی جو کہ دولہا کے والد نے لکھی ہے۔رپورٹس کے مطابق شیخہ مھرہ 1994 میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے برطانیہ کی یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں گریجویشن مکمل کی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by M1 (@hhshmahra)


غیرملکی میڈیا کے مطابق محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی متحدہ عرب امارات میں اہم تقریبات میں بھی باقاعدگی سے شرکت کرتی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by M1 (@hhshmahra)


دوسری جانب شیخ مانع کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں رئیل اسٹیٹ اور ٹیکنالوجی کے کئی کامیاب منصوبوں میں شامل ہیں۔