عام انتخابات سے قبل صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں، چوہدری سرور


لاہور (قدرت روزنامہ)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے پہلے صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کے لئے زیر قاتل ہوں گے .
دبئی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں استحکام کے لئے عام انتخابات ایک دن کرائے جائیں .

چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن سے متعلق مشاورت کرنی چاہیئے .

. .

متعلقہ خبریں