اداکارہ حبا بخاری کی بائیک کی سواری، منفرد تصاویر کے چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ حبا بخاری کی بائیک پر بیٹھے تصاویر کے انٹرنیٹ پر کافی چرچے ہو رہے ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پرحبا بخاری نے اپنی یہ منفرد نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

حبا بخاری کو تصاویر میں بائیک پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے، تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے اپنے مداحوں سے سوال کرتے ہوئےلکھا کہ کون سواری کرنا چاہتا ہے؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)


واضح رہےکہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری نے اپنے کیریئر کے آغاز سے ہی خوب کامیابیاں سمیٹیں اور مختصر وقت میں انڈسڑی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے کئی بڑی سیریلز میں کام کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)


ان کے چاہنے والے سینکڑوں کی تعداد میں ہیں جوکہ ان کی اداکاری کے معترف ہیں۔