ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کراچی (قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/UsSg8BPpHV pic.twitter.com/41OfnPW1ge
— SBP (@StateBank_Pak) September 6, 2021
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.91 سے بڑھ کر 167.23 روپے پر بند ہوا ہے۔