مظفر آباد اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ


مظفر آباد(قدرت روزنامہ) آزاد کشمیر کے دارالحکومت اور گرد و نواح کے علاقوں میں بدھ کی علی الصبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے .
مقامی ذرائع کے مطابق مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اوردفاتر سے باہر نکل آئے .

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ ہوئی .

. .

متعلقہ خبریں