دنیا کے امیرترین افراد اگرغریب ہوجائیں تو کیسے لگیں گے؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کی جانب سے بنائی گئی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں دکھایا گیا ہے کہ دنیا کے امیر ترین افراد اگر غربت کی سطح پر آجائیں تو کیسے لگیں گے۔
آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا رجحان سوشل میڈیا سے لے کر عسکری اور میڈیا کی سطح تک تیزی سے پھیلتا جارہا ہے اور اس کے شوقین فنکار اے آئی پروگرام کا استعمال کرتے ہوئے دلکش نتائج برآمد کررہے ہیں۔ مصنوعی ذہانت اتنی ترقی کر چکی ہے کہ لوگ اس میں بہت زیادہ محنت کیے بغیر ہر طرح کی تصاویر بنا سکتے ہیں۔

بہت سے فنکاروں نے اس ٹیکنالوجی کو ناقابل تصور تصاویر بنانے کے لیے بھی استعمال کیا ہے۔ انہی میں ایک آرٹسٹ نے Midjourney اے آئی پروگرام کا استعمال کرتے ہوئے دنیا کے امیر ترین لوگوں کو غریب تصور کرکے تصاویریں تیار کی ہیں جو کہ حیران کن ہیں۔ آرٹسٹ نے تصویروں کا عنوان ’سلم ڈاگ ملینئرز‘ رکھا ہے۔

گوکل پلائی نامی آرٹسٹ نے سات تصویریں شیئر کیں جن میں غریب ارب پتیوں کو کچی آبادیوں میں رہتے ہوئے دکھایا گیا جس میں میں ڈونلڈ ٹرمپ، بل گیٹس، مکیش امبانی، مارک زکربرگ، وارن بفیٹ، جیف بیزوس اور ایلون مسک شامل ہیں۔

Recent Posts

جوڈیشل کمیشن میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کا وعدہ پورا نہیں کیاگیا، بلاول بھٹو کے حکومت سے گلے شکوے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…

1 min ago

بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا،شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…

5 mins ago

سروسز چیفس کی مدت،پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…

12 mins ago

شرح سود میں کمی کے عام آدمی اور معیشت پر کیا اثرات ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…

15 mins ago

بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…

15 mins ago

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، ’اتنی جلدی میکڈونلڈ کا برگر نہیں ملتا جتنی جلدی بل پاس ہوگیا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت…

20 mins ago