سوشل میڈیا پر چلنے والے جعلی ٹوئٹس سے میرا کوئی تعلق نہیں، مفتی طارق مسعود


کراچی (قدرت روزنامہ)مذہبی عالم مفتی طارق مسعود نے کہا ہے کہ میرے نام سے سوشل میڈیا پر سیاسی صورت حال سے متعلق بہت سے جعلی ٹوئٹس چل رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں مفتی طارق مسعود نے کہا کہ سوشل میڈیا پر چلنے والے جعلی ٹوئٹس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔


انہوں نے کہا کہ میں صرف اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیے گئے ٹوئٹس کا ذمے دار ہوں۔مفتی طارق مسعود کا یہ بھی کہنا ہے کہ میرا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ یہ ہے۔