شہزاد اکبر، خسرو بختیار ہمارے ماتھے پر کلنک اور برا نشان ہیں: اعظم سواتی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے اپنی ہی پارٹی کے 2 رہنماؤں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے . نمائندہ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر اور خسرو بختیار ہمارے ماتھے پر کلنک اور برا نشان ہیں .


ان کا کہنا ہے کہ خدا کے فضل سے وہ ہمارے ساتھ سے ہٹ گئے ہیں، ہم یقینی بنائیں گے کہ ایسے افراد کو ٹکٹ نہ دیں . پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب ایسے افراد کو اپنی صفوں میں شامل نہیں کریں گے .

. .

متعلقہ خبریں