جمرود خود کش حملے میں ملوث 6 دہشت گرد گرفتار


پشاور(قدرت روزنامہ) سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جمرود خود کش حملے میں ملوث 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا .
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق جنوری کے مہینے میں تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا تھا جس میں دو اہلکار شہید ہوئے تھے .

دہشت گردوں کا مرکزی کمانڈر آپریشن کے دوران ہلاک ہوا .

. .

متعلقہ خبریں