کراچی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کھلاڑی، شاہد آفریدی عرف بوم بوم لالا نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے . شاہد آفریدی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سحری کے وقت ایک تصویر شیئر کی ہے .
اس تصویر میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ گھر کے لان میں بیٹھے ہوئے ہیں .
View this post on Instagram
شاہد آفریدی کا پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ امن کے بغیر گھر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے . 46 سالہ شاہد آفریدی آج کل فلاحی کاموں میں مصروف نظر آتے ہیں جبکہ انہوں نے حال ہی میں اپنی دو بیٹیوں کی شادی کی ہے .